ازدواجی زندگی
جنت یہاں جنت الفردوس وہاں
آئیں اللہ سے مانگیں کہ ہم، میاں بیوی اپنی شادی شدہ زندگی دنیا میں اس طرح جنت بنائیں کہ ہم جنت الفردوس میں بھی میاں بیوی ہوں۔
اللہ تعالیٰ جنت کے بارے میں یہی فرماتے ہیں
ھم و ازواجهم
وہ اور ان کے خاوند اور بیویاں جنت میں اکھٹے ہوں گے۔
اس کے لیے ہمیں کیا کرنا ہو گا،
آئیے سنتے ہیں۔
یہ بہت ضروری ہے کہ یہ بیان ایک کے بعد ایک اسی ترتیب میں سنیں: